Shajra Shareef
Shajra Shareef
حضرات مشائخ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ
حضرات مشائخ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ
خواجہ نور محمد اور فقیر مصطفے
حافظ عبدالکریم خوش ادا کے واسطے
ؒقبلہ ء عالم جناب خواجہ نواب الدین
جان شار بادی دین ہدا کے واسطے
صورت و سیرت میں یکتا خواجہ ابوالخیرؒ ما
دین و دنیا میں ہمارے رہنما کے واسطے
کر عطانور بصیرت اس جواں کے واسطے
واقف اسرار ہو محمد عبد اللہ جانؒ کے واسطے
رہنمائے اصفیاء عکس جمال نقشبند
محمد بدر عالم جان فقیر مصطفیٰ کے واسطے
وہ مبلغ مرد حق توحید سے سرشار ہے
وہ مفسر جسکا سینہ مخزن انوار ہے
!نو جوانی میں ملے جس کو یہ دُرِ بے بہا
خلق و سیرت اور فصاحت ذکر ہو فکرِ الہ
تا ابد آباد رکھ یا رب مرشد آباد کو
بابا جی کے دائمی جودوسخا کے واسطے
آستانہ خیر یہ بھی خیر کا منبع رہے
عاشقانِ مصطفیٰ و مجتبے کے واسطے
شیخ سلمانؒ پارسا اور خواجہ قاسمؒ با صفا
جعفر صادقؒ رئیس اصفیاء کے واسطے
ؒخواجہ محمود فغنیؒ اور علی رامیتنی
حضرت بابا سماسیؒ مقتداء کے واسطے
سید میر کلالؒ اور صدر بزم نقشبند
شاہ بہاؤالدینؒ سراپا اتقا کے واسطے
شاہ جمال اللہؒ و شاہ عیسی محمدؒ با وفا
خواجہ فیض اللہؒ غلام مجتبے کے واسطے
خواجہ نور محمد اور فقیر مصطفے
حافظ عبدالکریم خوش ادا کے واسطے
ؒقبلہ ء عالم جناب خواجہ نواب الدین
جان شار بادی دین ہدا کے واسطے
صورت و سیرت میں یکتا خواجہ ابوالخیرؒ ما
دین و دنیا میں ہمارے رہنما کے واسطے
کر عطانور بصیرت اس جواں کے واسطے
واقف اسرار ہو عبد اللہ جانؒ کے واسطے
رہنمائے اصفیاء عکس جمال نقشبند
بدر عالم جان فقیر مصطفیٰ کے واسطے
وہ مبلغ مرد حق توحید سے سرشار ہے
وہ مفسر جسکا سینہ مخزن انوار ہے
!نو جوانی میں ملے جس کو یہ دُرِ بے بہا
خلق و سیرت اور فصاحت ذکر ہو فکرِ الہ
تا ابد آباد رکھ یا رب مرشد آباد کو
بابا جی کے دائمی جودوسخا کے واسطے
آستانہ خیر یہ بھی خیر کا منبع رہے
عاشقانِ مصطفیٰ و مجتبے کے واسطے
شیخ سلمانؒ پارسا اور خواجہ قاسمؒ با صفا
جعفر صادقؒ رئیس اصفیاء کے واسطے
ؒخواجہ محمود فغنیؒ اور علی رامیتنی
حضرت بابا سماسیؒ مقتداء کے واسطے
سید میر کلالؒ اور صدر بزم نقشبند
شاہ بہاؤالدینؒ سراپا انتقا کے واسطے
شاہ جمال اللہؒ و شاہ عیسی محمدؒ با وفا
خواجہ فیض اللہؒ غلام مجتبے کے واسطے